سنجے گاندھی (14 دسمبر 1946ء – 23 جون 1980ء) ایک بھارتی سیاست دان تھا۔ وہ گاندھی نہرو خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی اور فیروز گاندھی کا بڑا بیٹا تھا۔ اس کی بیوی مینکا گاندھی اور بیٹا ورن گاندھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا لیڈر ہے۔

سنجے گاندھی
تفصیل=

امیٹھی سے پارلیمان کا رکن
مدت منصب
18 جنوری 1980ء – 23 جون 1980ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png راوندر پرتاپ سنگھ
راجیو گاندھی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1946[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 جون 1980 (34 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثہ  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)[4][5]
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مینکا گاندھی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ورن گاندھی
والد فیروز گاندھی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ اندرا گاندھی  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار گاندھی نہرو خاندان
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=7147539 — بنام: Sanjay Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014628 — بنام: Sanjay Gandhi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16902272f — بنام: Sanjay Gandhi — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. http://www.nytimes.com/1984/07/31/world/a-gandhi-gandhi-race-splits-the-nehru-dynasty.html
  5. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  6. Dommermuth-Costa، Carol. Indira Gandhi. صفحہ 60.