پاکستان میں دھماکے (جون 2017ء)

23 جون 2017 کو، پاکستان میں دہشت گردی کے ایک سلسلے کا آغاز ہوا جس میں نتیجے میں کم از کم 80 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ ان میں کوئٹہ خودکش دھماکا، جس میں پولیس کو نشانہ بنایا گا۔ اس کے بعد پاڑاچنار کے بازار میں دو دھماکے کیے گئے اور کراچی میں 4 پولیس افراد کو نشانہ بنایہ گیا۔[1][2][3]

پاکستان میں دھماکے جون 2017ء
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ
پاکستان میں دھماکے (جون 2017ء) is located in پاکستان
کوئٹہ
کوئٹہ
پاڑاچنار
پاڑاچنار
کراچی
کراچی
پاکستان کے نقشے میں دکھائے گئے واقعات کا مقام۔
مقامکوئٹہ، پاڑاچنار اور کراچی، پاکستان
تاریخ23 جون 2017
نشانہقانون نافذ کرنے والے اہلکار اور شہری
حملے کی قسمخودکش کار دھماکا، تہدّفی قتل
ہلاکتیںکوئٹہ: 14
پاڑاچنار: 72
کراچی: 4
زخمیکوئٹہ: کم ازکم 20
پاڑاچنار: 200+
کراچی: 1
مرتکبینجماعت الاحرار
آئی۔ایس۔آئی۔ایل - خراسان
انصار الشریعت پاکستان
مقصددہشت گردی

مزید یکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "پاکستان: 2 شہروں میں بم دھماکوں میں 38 افراد جاں بحق". سی این این. 23 جون 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017. 
  2. "پاڑاچنار، کوئٹہ پر حملہ، 85 ہلاک". ڈان. 24 جون 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017. 
  3. "کوئٹہ کے شہدا چوک پر دھماکا". بی بی سی اردو. 23 جون 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017.