ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 اپریل
- واقعات
- 1837ء - ہندوستان کے شہر سورت میں آگ لگنے سے 500 سے زیادہ اموات اور 9000 سے زیادہ مکانات تباہ ہو گئے۔
- 1877ء - روس ترکی جنگ: روسی سلطنت نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1968ء - موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
- 2013ء - ڈھاکہ، بنگلہ دیش کے قریب ایک عمارت گر گئی، 1,129 افراد ہلاک اور 2,500 دیگر زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 937ء - ابو عبد الرحمن سلمی، شافعی محدث اور نامور مصنف
- 1919ء - گلافکوس کلیریدیس، قبرص کے چوتھے صدر
- 1934ء - احمد رشدی، پاکستان کے مشہور گلوکار
- 1982ء - کیلی کلارکسن، امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور مصنف
- وفات
- 1908ء - رامدھاری سنگھ دنکر، بھارتی ہندی شاعر، مضمون نگار اور استاد
- 1960ء - میکس وون لیو، جرمنی کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1964ء - گرہارڈ ڈومگٹ، جرمن حیاتی کیمیا دان، طبیب اور نوبل انعام یافتہ
- 2023ء - طارق فتح، پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف، براڈکاسٹر