ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 اگست/پیدائشیں
- 1530ء – ایوان چہارم، روسی حکمران
- 1850ء – چارلس رچٹ، فرانسیسی فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – ہربرٹ کروئمر، جرمن امریکی طبیعیات دان، مہندس، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – اے حمید اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار۔
- 1957ء – سکندر بخت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی