ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 اگست
- واقعات
- 1609ء – گلیلیو گلیلی نے وینس کے ارکان اسمبلی کو اپنی پہلی دوربین کے مظاہرے سے سمجھایا۔
- 1912ء – کومنتانگ، چینی قومی جماعت قائم ہوئی۔
- 1950ء – صدر ہیری ٹرومین نے ہڑتال سے بچنے کے لیے ملک کی ریل روڈ کا انتظام سنبھالنے کا امریکی فوج کو حکم دیا۔
- 1991ء – بیلاروس سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
- 1991 – لینس ٹورویلڈس نے لینکس کے پہلے نسخے (ورژن) کا اعلان کیا۔
- سالگرہ
- 1530ء – ایوان چہارم، روسی حکمران
- 1850ء – چارلس رچٹ، فرانسیسی فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – ہربرٹ کروئمر، جرمن امریکی طبیعیات دان، مہندس، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – اے حمید اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار۔
- 1957ء – سکندر بخت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی