ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 مارچ
- واقعات
- 1655ء - کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔
- 1969ء – پاکستان کے صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کر کے عنان حکومت یحیی خان کے حوالے کر دیا۔
- 1975ء - سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معذور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
- 1992ء – پاکستان نے انگلستان کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کرکٹ کپ جیتا۔
- 2008ء – یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔
- 2004ء - پاکستانی وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی پارلیمانی معیاد مکمل ہوئی۔
- 2013ء - میر ہزار خان کھوسو نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر ہوئے۔
- ولادت
- 1611ء – اولیاء چلبی، عثمانی ترک مسافر اور مصنف
- 1914ء – نارمن بورلاگ، امریکی ماہِرِ کاشتکاری (نوبل امن انعام)
- 1953ء – ہارون رشید، پاکستانی کرکٹر اور کوچ
- 1962ء – مارسیا کراس، امریکی اداکارہ
- 1965ء – سارہ جیسکا پارکر، امریکی اداکارہ، پروڈیوسر
- وفات
- 1914ء – فریڈرک مسترال، فرانسیسی شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
- 1918ء – کلاؤ دیبوسی، فرانسیسی موسیقار
- 1975ء – فیصل بن عبدالعزیز آل سعود، شاہ سعودی عرب
- 1992ء – نینسی والکر، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، اور ڈائریکٹر