ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جون
- واقعات
- 1483ء - رچرڈ سوم انگلستان کا بادشاہ بنا۔
- 2004ء - میر ظفر اللہ خان جمالی وزیر اعظم پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
- 2015ء - فرانس، تیونس، صومالیہ، کویت اور شام میں پانچ مختلف دہشت گرد حملے ہوئے جنہیں بین الاقوامی میڈیا نے بلڈی فرائیڈے کا نام دیا تھا۔ ان غیر منظم حملوں میں 750 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1564ء - احمد سرہندی، دسویں صدی ہجری میں اسلامی اسکالر اور صوفی
- 1951ء - گیری گلمور، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1983ء - فہد مصطفی، پاکستانی ٹی وی اداکار
- وفات
- 1943ء - کارل لینڈ سٹینر، امریکی حیاتیاتی کیمیاءدان اور نوبل انعام یافتہ
- 1955ء - چراغ حسن حسرت، اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی
- 2021ء - میر ہزار خان کھوسو، نگران وزیر اعظم پاکستان