ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 اپریل
- واقعات
- 1758ء - مرہٹوں نے اٹک کی جنگ میں افغانوں کو شکست دی اور شہر پر قبضہ کیا۔
- 1920ء - آذربائیجان پہلی بار سوویت یونین کا حصہ بنا۔
- 1962ء پاکستان میں قومی اسمبلی کی ایک سو چھپن نشستوں کے لیے پہلی بار انتخابات منعقد ہوئے۔
- 1967ء - ویت نام جنگ: باکسر محمد علی نے ریاستہائے متحدہ کی فوج میں شمولیت سے انکار کر دیا اور اس کے بعد اس کی چیمپئن شپ اور لائسنس چھین لیا گیا۔
- ولادت
- 1936ء - طارق عزیز، پاکستان اداکار اور شاعر
- 1937ء - صدام حسین (تصویر میں)، عراقی سربراہ
- 1943ء - میجر شبیر شریف شہید، پاک فوج اور نشان حیدر
- 1949ء - گیان سودھا مشرا، بھارتی عدالت عظمٰی کی سابق جج
- وفات
- 1236ء - شمس الدین التتمش، سلطان سلطنت دہلی
- 1429ء - نعمت اللہ شاہ ولی، ایرانی صوفی بزرگ
- 1935ء - آغا حشر کاشمیری، اردو زبان کے شاعر
- 1978ء - محمد داؤد خان، افغانستان کا صدر