ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 مارچ
- واقعات
- 1885ء - امریکی ریاست اٹلانٹا میں ڈاکٹر جان پیمبرٹن نے کوکا کولا کے نام سے ایک نیا مشروب عوام کے سامنے پیش کیا جسے دماغ کے لیے ٹانک اور دانشورانہ مشروب قرار دینے کا دعوی کیا گیا
- 1949ء – ترکی نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
- 1974ء - امریکا کا خلائی جہاز " میریز 10 " سیارہ مریخ پر اتر گیا۔ یہ مریخ تک جانے والا پہلا خلائی جہاز تھا
- 2004ء – بلغاریہ ،استونیا،لٹویا،لتھووینیا ،رومانیہ،سلوواکیا اور سلووینیا نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی۔
- 2004ء – برطانیہ اور آئرلینڈنے عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی۔
- ولادت
- 1790ء – جان ٹائلر، امریکی وکیل اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1816ء – دلائی لاما دہم
- 1918ء – پرل بیلی، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1927ء – جان وین، انگریز دواساز (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1939ء – ہنومنتھ سنگھ، بھارتی کرکٹر
- 1941ء – جوزف ہوٹن ٹیلر جونیر، امریکی خلائی ماہر (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- وفات
- 2016ء – پیٹی ڈیوک، امریکی اداکارہ
- 2017ء – الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو، روسی ماہر طبیعیات