ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 جولائی
- واقعات
- 1887ء - بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح، جامعہ سندھ مدرستہ الاسلام، کراچی میں داخل ہوئے۔
- 1911ء - ایک زبردست گرمی کی لہر نے شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ پر حملہ کیا، گیارہ دنوں میں 380 افراد ہلاک اور کئی شہروں میں درجہ حرارت کے ریکارڈ توڑ دیے گئے۔
- 1918ء - محمد پنجم کا انتقال 73 سال کی عمر میں ہوا اور عثمانی سلطان محمد وحید الدین تخت پر بیٹھے۔
- ولادت
- 1898ء - گلزاری لال نندا، ہندوستان کے قائم مقام وزیر اعظم
- 1916ء - نسیم بانو، بھارتی فلمی اداکارہ
- 1953ء - جہانگیر ترین، پاکستانی سیاستدان
- وفات
- 1826ء - جان ایڈمز، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1831ء - جیمز مونرو، پانچواں امریکی صدر
- 1934ء - میری کیوری (تصویر میں)، فرانسیسی سانئس دان اور نوبل انعام یافتہ