گلزاری لال نندا

بھارتی سیاست دان اور ماہر اقتصادیات

گلزاری لال نندا ایک بھارتی سیاستدان اور ماہر اقتصادیات تھے۔ گلزاری لال نندا کو مزدوروں کے مسائل سے خصوصی دلچسپی تھی۔ انہیں 1997ء میں بھارت کا اعلی ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا گیا۔ 1966ء میں جواہر لعل نہرو اور 1964ء میں لال بہادر شاستری کی وفات کے بعد مختصر مدت کے لیے بھارت کے وزیر اعظم بنائے گئے تھے۔

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z199wn — بنام: Gulzarilal Nanda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000010399 — بنام: Gulzarilal Nanda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12474826f — بنام: Gulzarilal Nanda — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
گلزاری لال نندا
Gulzarilal Nanda 1999 stamp of India.jpg
 

وزیراعظم بھارت
قائم مقام
مدت منصب
11 جنوری 1966ء – 24 جنوری 1966ء
صدر سروے پلی رادھاکرشنن
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لال بہادر شاستری
اندرا گاندھی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
27 مئی 1964ء – 9 جون 1964ء
صدر سروے پلی رادھاکرشنن
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جواہر لعل نہرو
لال بہادر شاستری Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر داخلہ
مدت منصب
29 اگست 1963ء – 14 نومبر 1966ء
وزیر اعظم جواہر لعل نہرو
لال بہادر شاستری
اندرا گاندھی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لال بہادر شاستری
Yashwantrao Chavan Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جولا‎ئی 1898[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جنوری 1998 (100 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2 لڑکے اور 1 لڑکی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الٰہ آباد  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  ماہر معاشیات،  استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات