ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 اگست
- واقعات
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما جاپان پر پہلا ایٹم بم گرایا گیا، جس میں 70,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
- 1962ء - جمیکا برطانیہ سے آزاد ہوا۔
- 2023ء - کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثہ کا شکار ہوئی جس میں 35 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
- سالگرہ
- 1158ء - الناصر لدین اللہ، خلافت عباسیہ کا چونتیسواں خلیفہ
- 1881ء - الیگزنڈر فلیمنگ، برطانوی ماہر دوا سازی، طبیب اور نوبل انعام یافتہ
- 1923ء - راجہ عزیز بھٹی شہید، پاکستانی فوجی اور نشان حیدر وصول کنندہ
- برسی
- 1118ء - المستظہر باللہ، خلافت عباسیہ کا اٹھائیسواں خلیفہ
- 2019ء - سشما سوراج، پانچویں وزیر اعلیٰ دہلی