ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 دسمبر
- واقعات
- 1790ء – امریکی کانگرس نیویارک شہر سے فلاڈیلفیا، پنسلوانیا منتقل
- 1884ء – واشنگٹن مونیومنٹ، واشنگٹن ڈی سی کی تعمیر مکمل
- 1971ء – بھارت نے بنگلہ دیش کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کر لیا۔
- 1992ء – بھارت میں بابری مسجد کو ہندو شدت پسندوں نے مسمار کر دیا۔
- ولادت
- 846ء - حسن بن علی عسکری، اہل تشیع کے امام
- 1421ء - ہنری ششم شاہ انگلستان
- 1898ء - گونر مائرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور ماہر اقتصادیات
- 1920ء - جارج پورٹر، انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1932ء - کملیشور، بھارتی مصنف
- 1948ء - کےکے روزبرگ، فننش ریس کار ڈرائیور
- 1989ء - ناصر جمشید، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 762ء - امام محمد نفس الزکیہ، عرب باغی رہنما
- 1956ء - بھیمراو رامجی آمبیڈکر، بھارتی معیشت دان اور سیاست دان
- 1983ء - میر گل خان نصیر، پاکستانی شاعر، مورخ اور سیاست دان
- 1988ء - فرانسس باویر، امریکی اداکارہ
- 1991ء - ریچرڈ سٹون، انگریزی ماہر اقتصادیات اور ماہر شماریات
- 2000ء - عزیز میاں قوال، بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار