ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 دسمبر
- واقعات
- 1941ء – جاپان نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر فضائی حملہ میں شدید بمباری کی جس میں مالی نقصان کے علاوہ شدید جانی نقصان بھی ہوا۔
- 1970ء – پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
- 2002ء – امریکا نے افغانستان میں ہوائی حملوں کا آغاز کر دیا۔
- ولادت
- 903ء – عبدالرحمن الصوفی، فارسی ماہر فلکیات اور مصنف
- 1923ء – انتظار حسین، ہندوستانی پاکستانی مصنف اور سکالر
- 1925ء – انتظار حسین، اردو کے معروف افسانہ نگار
- 1928ء – ناؤم چومسکی، امریکی ماہر لسانیات اور فلسفی
- 1962ء – عماد فایز مغنیہ، لبنانی سرگرم کارکن
- 1978ء – شیری ایپلبائی، امریکی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسر
- وفات
- 1906ء – الی ڈوکمن، سوئس صحافی اور معلم
- 1947ء – نکولس مرے بٹلر، امریکی فلسفی اور ماہر تعلیم
- 1993ء – ولف گینگ پاولی، جرمن ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1998ء – مارٹن روڈبل، امریکی حیاتی کیمیا دان اور دروں افرازیات دان (اینڈوکرائنولاجسٹ)