الی ڈوکمن
الی ڈوکمن(1833ء-1906ء) کو امن کے حوالے سے کام کرنے پر جانا جاتا ہے۔ انھوں نے 1902ء میں نوبل امن انعام جیتا۔ انھوں نے امن کے اس نوبل انعام کو ایلبرٹالبرٹ گوباٹ (1843ء -1914ء)،سوئس وکیل، تعلیمی منتظم،اور سیاست دان کے ساتھ مشترکہ طور پر جیتا تھا۔ الی ڈوکمن جنیوا میں پیدا ہوئے تھے اورانھوں نے بطور استاد اور صحافی کے بھی کام کیا ۔
الی ڈوکمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 فروری 1833ء [1][2][3][4][5][6][7] جنیوا [8] |
وفات | 7 دسمبر 1906ء (73 سال)[1][9][3][4][6][7][10] برن [11] |
شہریت | سویٹزرلینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی [12]، سیاست دان ، ماہر معاشیات ، جنگ مخالف کارکن |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | نظریاتی صحافت |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/124283314 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qn6wwk — بنام: Élie Ducommun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2018
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elie-Ducommun — بنام: Elie Ducommun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ducommun-elie — بنام: Élie Ducommun
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb10947211f — بنام: Elie Ducommun — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/18657 — بنام: Elie Ducommun
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=16461 — بنام: Élie Ducommun
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/124283314 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qn6wwk — بنام: Élie Ducommun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2024
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/124283314 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elie-Ducommun
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Peace Prize 1902 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2020
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2020
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=2569
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |