ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 اپریل/واقعات
- 1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا
- 1904ء - برطانیہ اور فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا
- 1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
- 1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائی حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا
- 2008ء - لاہور میں شیر افگن نیازی پر وکلاء کا تشدد، گندے انڈے اور جوتے مارے گئے
- 1997ء - مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 4.0 بیٹا 1 جاری کیا
- 1950ء - پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے