ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 اپریل
- واقعات
- 1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا
- 1904ء - برطانیہ اور فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا
- 1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
- 1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائی حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا
- 2008ء - لاہور میں شیر افگن نیازی پر وکلاء کا تشدد، گندے انڈے اور جوتے مارے گئے
- 1997ء - مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 4.0 بیٹا 1 جاری کیا
- 1950ء - پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے
- ولادت
- 566 ق م - گوتم بدھ، (تصویر 1) بدھ مت کے بانی
- 1983ء - اللو ارجن، (تصویر 2) تیلگو سنیما کے اداکار
- 1968ء - عامر ذکی، پاکستانی موسیقار
- 1987ء - نتیا مینن، جنوبی ہند کی اداکارہ
- 1927ء - فرید جاوید، پاکستانی شاعر
- 1939ء - بھوپندر سنگھ، بھارتی موسیقار و پس پردہ گلوکار
- 1938ء - کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل
- وفات
- 2007ء - اسد امانت علی خان، پاکستانی گلوکار
- 1992ء - ڈینئیل بوٹ، اطالوی ماہر ادویات
- 2013ء - مارگریٹ تھیچر، سابقہ برطانوی خاتون وزیراعظم
- 1973ء - پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
- 1984ء - پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ، روسی طبیعیات دان