ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 ستمبر/پیدائشیں
- 829ء – علی نقی، محمد تقی کے فرزند اور شیعہ اثنا عشری کے دسویں امام
- 1157ء – رچرڈ اول، بادشاہ انگلستان
- 1779ء – مصطفی چہارم، خلافت عثمانیہ کے سلطان
- 1790ء – ایڈورڈ لا، گورنر جنرل ہند
- 1830ء – فریڈرک مسترال، فرانسیسی مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 1892ء – حسین شہید سہروردی، پانچویں وزیر اعظم پاکستان
- 1911ء – کرار حسین، ماہرِ تعلیم، عالم دین، دانشور، مصنف اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر
- 1933ء – آشا بھوسلے، بھارتی گلوکارہ
- 1946ء – عزیز سنجر، ترکی نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیا دان اور سالماتی کیمیا دان