عزیز سنجر
عزیز سنجر (پیدائش: 8 ستمبر، 1946ء) ترکی نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیادان اور سالماتی کیمیادان ہیں۔ وہ ڈی این اے ریپئرینگ، سیل سائیکل کے علوم سے وابستہ ہیں۔ 2015ء میں انھیں نوبل انعام برائے کیمیا دیا گیا یہ انعام انھیں ٹامس لینڈل اور پال ایل موڈرچ کے ہمراہ دیا گیا۔
عزیز سنجر | |
---|---|
(ترکی میں: Aziz Sancar) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 ستمبر 1946ء (78 سال)[1] صور، ماردین |
شہریت | ترکیہ ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | ترکی قوم [2] |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | |
مقالات | () |
مادر علمی | استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، سالماتی حیاتیات دان ، استاد جامعہ ، ماہر جینیات ، سائنس دان [3] |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی ، انگریزی [4] |
شعبۂ عمل | یوماوی آہنگ ، حیاتی کیمیا [5]، سالماتی حیاتیات [5]، ڈی این اے [5] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمباب نوبل |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030511 — بنام: Aziz Sancar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://web.archive.org/web/20151009200839/http://www.carolinaturkevi.org/about.htm — سے آرکائیو اصل فی 9 اکتوبر 2015
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka20191030662 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka20191030662 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka20191030662 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/2015/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ "Geçmiş Yıllarda Bilim Ödülü Alanlar" (بزبان التركية)۔ Scientific and Technological Research Council of Turkey۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2015
- ↑ "Ödül Alanlar"۔ Vehbi Koç Award۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2015
- ↑
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |