ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 ستمبر
- واقعات
• بین الاقوامی یوم خواندگی • انڈورا کا قومی دن • جمہوریہ مقدونیہ کا یوم آزادی
- 1943ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
- 1958ء – پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون (تصویر) نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔
- سالگرہ
- 829ء – علی نقی، محمد تقی کے فرزند اور شیعہ اثنا عشری کے دسویں امام
- 1157ء – رچرڈ اول، بادشاہ انگلستان
- 1779ء – مصطفی چہارم، خلافت عثمانیہ کے سلطان
- 1790ء – ایڈورڈ لا، گورنر جنرل ہند
- 1830ء – فریڈرک مسترال، فرانسیسی مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 1892ء – حسین شہید سہروردی، پانچویں وزیر اعظم پاکستان
- 1911ء – کرار حسین، ماہرِ تعلیم، عالم دین، دانشور، مصنف اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر
- 1933ء – آشا بھوسلے، بھارتی گلوکارہ
- 1946ء – عزیز سنجر، ترکی نژاد امریکی حیاتیاتی کیمیا دان اور سالماتی کیمیا دان
- برسی
- 1960ء – فیروز گاندھی، بھارتی سیاست دان اور صحافی
- 1965ء – ہرمن اسٹاوڈنگر، جرمن کیمیا دان
- 1980ء – ولارڈ لیبی، امریکی طبیعیاتی کیمیا دان
- 1981ء – ہاڈیکی یوکوا، جاپانی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1982ء – شیخ محمد عبد اللہ، کشمیری سیاست دان
- 1985ء – جان فرینکلن اینڈرز، امریکی طبی سائنس دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1988ء – جی ایم درانی، بھارتی ریڈیو ڈراما فنکار، پلے بیک گلوکار، اداکار اور موسیقی ہدایت کارہ
- 2009ء – ایگ بوہر، ڈنمارکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ