مصطفی رابع
سلطنت عثمانیہ کا انتیسواں سلطان اور خلیفہ ٔ اسلام
مصطفی رابع 1807ء سے 1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انھیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نکہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔
مصطفی رابع | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: Mustafâ-i râbi‘)،(عثمانی ترک میں: مصطفى) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 ستمبر 1779ء [1] قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 17 نومبر 1808ء (29 سال)[2][1] قسطنطنیہ |
||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
والد | عبدالحمید اول | ||||||
والدہ | عائشہ سینہ پرور سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
ازواج
ترمیمان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔
- شیوری نور
- دل پزیر
- سیاری
- پیک دل
ان کی ایک بیٹی امینہ سلطان تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mustafa-IV — بنام: Mustafa IV — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mustafa-IV
مصطفی رابع پیدائش: 8 ستمبر 1779 وفات: 15 نومبر 1808
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |