ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 مارچ/پیدائشیں
- 1879ء – اوٹو ہان، جرمن کیمسٹ (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1886ء – اڈوارڈ کیلون کینڈل، امریکی کیمسٹ، (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1910ء – کلیئر ٹریور، امریکی اداکارہ
- 1921ء – ساحر لدھیانوی، بھارتی شاعر و نغمہ نگار
- 1924ء – جیرج چارپک، یوکرینی فرانسیسی سائنس دان (نوبل انعام برائے طبیعیات)