ویکیپیڈیا:میرا تخلیق کردہ صفحہ کیوں حذف کیا گیا؟
معروفیت |
---|
معروفیت کے رہنما اصول بلحاظ موضوع |
مزید دیکھیے |
ہماری حذف کی حکمت علمی کے تحت ویکیپیڈیا کے منتظمین یا ویکی بان اکثر صفحات اور میڈیا حذف کر دیتے ہیں۔ اس صفحہ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ کسی حذف شدہ صفحہ یا فائل کو کیسے تلاش کریں نیز آپ حذف شدہ کے بارے میں کیا کر سکتے ہیں جن کے ساتھ آپ غیر متفق ہیں۔ مایوس نہیں ہوں: درحقیقت کسی بھی «حذف شدہ» صفحہ کی معلومات اصل میں ختم نہیں ہوتی ہیں، اس کا ریکارڈ باقی رہتا ہے۔ تفصیلات کے لیے مطالعہ جاری رکھیں۔