ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 27
• … بحیرہ مردار کرہ ارض کی سب سے نیچی سطح ہے، 2013ء کے ریکارڈ کے مطابق اس کے کنارہ کا سطح سمندر تقریباً 400 میٹر ہے۔
• … سنہ 1896ء میں ایک فرانسیسی فلپ گرینیر (تصویر میں) فرانس کی قومی اسمبلی کے سب سے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے تھے۔
• … روس جغرافیائی اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
• … جامعہ زیتونہ تاریخ کی سب قدیم یونیورسٹی ہے، اس کے بعد جامعہ قرویین پھر جامعہ ازہر کا نمبر آتا ہے۔
• … انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے۔