جامعہ زیتونہ (عربی: جامعة الزيتونة، (فرانسیسی: Université Zitouna)‏) مونٹفلیوری ، تیونس میں ہے۔ عالم اسلام میں قائم ہونے والی پہلی اور قدیم یونیورسٹی ہے۔[3][4] یہ پہلی بار 737ء میں ایک مدرسہ کے طور پر اور بعد میں 1956ء میں جامعہ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ اس یونیورسٹی نے عرب اسلامی ثقافت کی اشاعت میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔[5] یہ تیونس میں ہائر انسٹی ٹیوٹ آف تھیولوجی اور ہائر انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سیویلائزیشن اور قیروان میں سنٹر آف اسلامک اسٹڈیز پر مشتمل ہے۔

جامعہ زیتونہ
جامعہ زیتونہ
قسمعوامی جامعہ
قیام737 (120ھ)[1]
وائس چانسلرعبد اللطیف بوعزیزی
تدریسی عملہ
90
طلبہ1573[2] (2008/2009)
انڈر گریجویٹ1200
پوسٹ گریجویٹ350
مقامتونس شہر، تونس
ویب سائٹwww.uz.rnu.tn
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات ترميم

  1. Mohamed Fadhel Ben Achour, Le mouvement littéraire et intellectuel en Tunisie au XIVeme siècle de l'hégire (XIXeme)-XXeme siècles), éd. Alif, Tunis, 1998
  2. عدد الطلبة آرکائیو شدہ 2014-02-07 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]
  3. اول جامعة في العالم الاسلامي بعد بدأت دروسها قبل 1300 سنة.. جامع الزيتونة بتونس يستأنف التدريس بعد عقود من الاغلاق | المختصر للأخبار آرکائیو شدہ 2016-10-22 بذریعہ وے بیک مشین
  4. جامع الزيتونة - فلم وثائقي من الجزيرة الوثائقية - YouTube آرکائیو شدہ 2019-09-08 بذریعہ وے بیک مشین
  5. المجلة الزيتونية، مجلة أقدم الجامعات الإسلامية آرکائیو شدہ 2017-07-20 بذریعہ وے بیک مشین