ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 33
• …کہ قرآن مجید میں 540 رکوع، 6236 آیاتیں ، 77845 الفاظ اور 330733 حروف ہیں؟
• …کہ مسلمان سائنسدان عباس ابن فرناس (تصویر میں) نے اندلس میں دنیا کی سب سے پہلی انسانی پرواز اور ہوا بازی کی بنیاد رکھی؟
• …کہ مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے ہندوستان پر سب سے زیادہ 49 سال حکومت کی؟
• …کہ جہانگیر خان نے 1981ء سے 1986ء تک اسکواش کے مسلسل 555 میچ جیتے ، جو کہ اب تک ایک ریکارڈ ہے؟
• …کہ بھارتی فلم دنگل سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے؟