صبیحہ گوکچن
صبیحہ گوکچن

 • …کہ سندھ میں واقع قلعہ رانی کوٹ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 32 کلومیٹر (20 میل) ہے؟
 • …کہ برطانوی پرچم 1707ء میں اسکاٹ لینڈ ، انگلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے پرچم کو ملا کر بنایا گیا تھا؟
 • …کہ صبیحہ گوکچن (تصویر میں) دنیا کی پہلی خاتون ہوا باز تھیں اور وہ ترکیہ کے پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کی سوتیلی بیٹی تھیں؟
 • …کہ مراکش میں واقع مسجد حسن ثانی کا مینار دنیا کا سب سے بلند مینار ہے جس کی بلندی 210 میٹر(689 فٹ) ہے؟
 • …کہ ترکیہ کا شہر استنبول دنیا کا واحد شہر ہے جو دو براعظموں میں واقع ہے؟