ویکی ذخائر

مفت استعمال کی تصاویر ، آواز اور دیگر میڈیا فائلوں کا آن لائن مخزن ، ویکیڈیمیا ماحولیاتی نظام کا ایک حصہ

سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ ویکی ذخائر (ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصویروں، آوازوں اور دوسرے ملٹی میڈیا کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں زبر اثقال (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی کتب، ویکی منبع، ویکی اخبار وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد ویکی پیڈیا کے آئین کے تحت جملہ حقوق سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے ڈاؤنلوڈ (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔

معیار

ترمیم
ویکیمیڈیا سال کی بہترین تصویر
 
2006
 
2007
 
2008
 
2009
 
2010
 
2011
 
2012
 
2013
 
2014

حوالہ جات

ترمیم







بیرونی روابط

ترمیم