ٹائیگر
پاکستانی نیپالی فلم
ٹائیگر (انگریزی: Tiger) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر نیپال میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 13 نومبر، 1987ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا اقبال کشمیری ہیں۔ اور فلم ساز صفدر خان تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی مشتاق علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی اور مشتاق علوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ناہید اختر اور انور چوہان نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے ٹائیگر کا کردار نبھایا ہے اور انجمن نے مہوش کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں شیوا، ششما شاہی، نغمہ بیگم اور جمیل بابر نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔
ٹائیگر | |
---|---|
Original title | Tiger |
ہدایت کار | اقبال کشمیری حسن زبیری (معاون) بابر اقبال (معاون) |
پروڈیوسر | صفدر خان |
تحریر | تنویر کاظمی |
منظر نویس | تنویر کاظمی |
کہانی | اقبال کشمیری |
ستارے | |
راوی | محمد اسماعیل (مرحوم) |
موسیقی | مشتاق علی |
سنیماگرافی | اکرم رانا نبی احمد |
ایڈیٹر | ضمیر قمر۔ قصیر ضمیر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فامؤس ویڈیو (یوکے) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 127 منٹ |
ملک | نیپال |
زبان | پنجابی اردو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (18 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم آڈر کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-31
بیرونی رابطہ
ترمیم- ٹائیگر ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- ٹائیگر ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- ٹائیگر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر