ٹائیگر زندہ ہے 22 دسمبر، 2017ء کو بھارتی فلم ہدایت کار علی عباس ظفر کی ہدایت کی گئی ایک بالی ووڈ فلم ہے۔ یہ 2012 فلم ایک تھا ٹائیگر کا دوسرا حصہ ہے اور ٹائیگر کی دوسری فلم سیریز ہے۔ اس فلم میں، سلمان خان اور کیٹرینا کیف نے کلیدی کردار نبھائے ہیں۔

ٹائیگر زندہ ہے
(انگریزی میں: Tiger Zinda Hai ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
اداکار سلمان خان
کیٹرینا کیف
گریش کرناڈ
انگد بیدی
کمود مشرا
پریش راول   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز ادتیے چوپڑا   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ہنگامہ خیز فلم ،  پر تجسس فلم ،  جاسوسی فلم ،  مہم جویانہ فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ 145 منٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی وشال-شیکھر   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ یش راج فلمز   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 22 دسمبر 2017 (بھارت )
21 دسمبر 2017 (جرمنی )[1]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر فلمیں
ایک تھا ٹائیگر   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹائیگر 3   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل مووی v668246  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt5956100  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہاراشٹر میں مقامی زبان کی فلم سے تصادم

ترمیم

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر نو نرمان سینا نے فلم کے نمائش کنندہ کو خط کے ذریعے دھمکی تھی کہ اگر سینما گھروں میں پرائم ٹائم ریلیز کا وقت مراٹھی فلم ’دیوا‘ کو بھی نہیں ملا تو وہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے خلاف مظاہرے کریں گے، خیال رہے کہ یہ دونوں فلمیں ایک ہی دن یعنی 22 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہیں۔[2]

پاکستان میں فلم پر پابندی

ترمیم

اس فلم میں پاکستان سے متعلق منفی مناظر موجود ہیں، جس کی وجہ سے اسے اس بھارتی فلم کو پاکستانی سینسر بورڈ نے کلیئر نہیں کیا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم