ابراہیم مشتاق عبد الرزاق ندیم میمن (پیدائش نومبر 24, 1960)، جو اصل نام سے زیادہ اپنی عرفیت ٹائیگر میمن سے جانا جاتا ہے، 1993ء بمبئی بم دھماکے میں اہم مشتبہ افراد میں سے ایک ہے۔[1] میمن انٹرپول اور سی بی آئی وک مطلوب ہے۔ یہ ڈی کمپنی اور داؤد ابراہیم کے گروہ کا ایک رکن ہے۔[2]

ٹائیگر میمن
پیدائش (1960-11-24) نومبر 24, 1960 (عمر 64 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شریک حیاتشبانہ ابراہیم میمن
بچے3

1993ء بمبئی بم دھماکے

ترمیم

عمومی ثقافت میں

ترمیم

ٹائیگر میمن کی بدنام سرگرمیوں پر انوراگ کشیپ نے فلم بلیک فرائڈے (2004ء) بنائی، جو 1993ء بمبئی بم دھماکے پر مبنی ہے۔ میمن کا کردار بالی وڈ اداکار پاون ملہوترا نے ادا کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The ones who got away"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2017 
  2. Tiger dons new face in Dubai

بیرونی روابط

ترمیم