ٹام گریس (کرکٹر)
تھامس مارشل پرسی گریس (پیدائش:11 جولائی 1890ء)|(انتقال: 8 اگست 1915ء) جسے ہامی گریس کہا جاتا ہے، نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے انھوں نے 1911ء سے 1914ء [1] ویلنگٹن کے لیے 2 اول درجہ میچ کھیلے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 11 جولائی 1890 پوکاوا، نیوزی لینڈ |
وفات | 8 اگست 1915 گیلی پولی، ترکی | (عمر 25 سال)
ماخذ: Cricinfo، 24 اکتوبر 2020ء |
انتقال
ترمیموہ 8 اگست 1915ء کو پہلی جنگ عظیم میں گیلی پولی مہم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 25 سال تھی۔ [2] [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Thomas Grace"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2020
- ↑ "Thomas Marshall Percy Grace"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2020
- ↑ "Hāmi Grace Great War Story"۔ New Zealand History۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2021