ٹبی قیصرانی (انگریزی: Tibbi Qaisrani) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع ڈیرہ غازی خان میں واقع ہے۔[1]

Union council and town
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع ڈیرہ غازی خان
بلندی137 میل (449 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

تفصیلات

ترمیم

ٹبی قیصرانیکی مجموعی آبادی 137 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔یہ قصبہ اتنا قدیم تو نہیں مگر محتلف بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے۔جن میں سرفہرست قیصرانی ,لغاری لشاری اور اس کے علاوہ بھٹہ میانہ اور صدیقی بھی آباد ہیں۔یہاں کی مشہور شخصیات سردار ذو الفقار خاں قیصرانی,ایوب خان قیصرانی ,اورنگزیب خان قیصرانی .دلشاد خان میانہ اور کوڑا خان لغاری سر فہرست ہیں۔

یہ قصبہ اردگرد کے دیہات کے لیے کسی شہر کا مرتبہ رکھتا ہے.

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tibbi Qaisrani"