ٹونی کوزیئر ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کمنٹیٹر۔1940ء کو برج ٹاون میں پیدا ہوئے۔ ٹونی کوزیئر کے والد بھی صحافت سے منسلک تھے۔ انھوں نے کینیڈاکے شہر اوٹاوا کی کارلٹن یونیورسٹی سے صحافت کی تعلیم حاصل کی تھی اور سنہ 1958 میں ویسٹ انڈیز میں کمنٹری اور مضامین نگاری کا آغاز کیا تھا۔ ٹونی نے سنہ 1966 میں بی بی سی ٹیسٹ میچ سپیشل میں پہلی بار کمنٹری کی۔ دسمبر 2011 میں انھیں میرلبورن کرکٹ کلب کی اعزازی رکنیت دی گئی تھی اور بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں میڈیا سینٹر کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا۔ مئی 2016ء کو انتقال ہوا۔

ٹونی کوزیئر
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1940ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برج ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 11 مئی 2016ء (76 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بارباڈوس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کارلتون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  پنڈت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بی بی سی ،  نائن نیٹ ورک ،  اسکائی اسپورٹس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6073dr6 — بنام: Tony Cozier — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. https://historygreatest.com/tony-cozier-barbadian-cricket-writer-and-commentator-died-at-75