ٹون روزنڈل (انگریزی: Ton Roosendaal) ایک ڈچ سوفٹویئر ڈیویلپر اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ آزاد مصدر تھری ڈی(3D) بنانے والے سافٹ ویئر بلینڈر کے اصل موجد کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ بلینڈر فاؤنڈیشن کا چیرمین بھی ہے۔2007ء میں اس نے ایمسٹرڈیم میں بلینڈر انسٹیٹیوٹ قائم کیا، جہاں وہ بلینڈر کی ڈیویلمنٹ، تھری ڈی اینیمیشز اور گیم پراجیکٹس پر کام کرتا ہے۔

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
ٹون روزنڈل
(ڈچ میں: Ton Roosendaal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مارچ 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیدرلینڈز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت نیدرلینڈز   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ چیرمین، بلینڈر فاؤنڈیشن
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں