ٹو کل اے ٹائیگر
کینیڈین فلم
ٹو کل اے ٹائیگر 2022ء کی ہندی زبان کی کینیڈین دستاویزی فلم ہے، جس کی ہدایت کاری نشا پاہوجا نے کی ہے۔ یہ فلم جھارکھنڈ، بھارت کے ایک خاندان پر مرکوز ہے، جو اپنی نوعمر بیٹی کے ساتھ بے دردی سے زیادتی کے بعد انصاف کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔
ٹو کل اے ٹائیگر | |
---|---|
ہدایت کار | |
صنف | ڈاکیومنٹری |
دورانیہ | 127 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | کینیڈا |
تاریخ نمائش | 10 ستمبر 2022 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt21688772 | |
درستی - ترمیم |
اس فلم کا پریمیئر 10 ستمبر 2022ء کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔ اس فلم کا امریکی پریمیئر جون 2023ء میں لائٹ ہاؤس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔ اسے 96 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین دستاویزی فیچر کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Oscar-nominated documentary 'To Kill A Tiger' bought by Netflix". The New Indian Express (Indian English میں). 27 فروری 2024. Retrieved 2024-02-27.