ٹیون املاچ (پیدائش 30 نومبر 1996ء) گیانا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 3 اکتوبر 2018ء کو 2018-19ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز بی کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اپنے لسٹ اے ڈیبیو سے پہلے، انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [3]

ٹیون املاچ
ذاتی معلومات
پیدائش (1996-11-30) 30 نومبر 1996 (عمر 27 برس)
ماخذ: کرک انفو، 4 اکتوبر 2018

اس نے گیانا کے لیے 2018-19ء کے علاقائی چار روزہ مقابلے میں 6 دسمبر 2018 ءکو اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [4] جون 2020ء میں، اسے گیانا نے 2020-21ء کے مقامی سیزن سے قبل کرکٹ ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں پلیئرز ڈرافٹ میں منتخب کیا تھا۔ [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tevin Imlach"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2018 
  2. "Group A (D/N), Super50 Cup at Tarouba, Oct 3 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2018 
  3. "Hetmyer to lead West Indies at Under-19 World Cup"۔ ESPNCricinfo۔ 31 December 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015 
  4. "1st Match (D/N), WICB Professional Cricket League Regional 4 Day Tournament at Gros Islet, Dec 6-9 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2018 
  5. "Ashmead Nedd joins Leeward Hurricanes in 2020/2021 Professional Players Draft"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020