ایڈون ("ٹیڈ") جیمز ٹائلر (پیدائش:13 اکتوبر 1864ء کڈڈر منسٹر، ورسٹر شائر، انگلینڈ)|(انتقال:25 جنوری 1917ء نارتھ ٹاؤن، ٹاونٹن، سمرسیٹ، انگلینڈ) ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے 1891ء اور 1907ء کے درمیان اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

ٹیڈ ٹائلر
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈون جیمز ٹائلر
پیدائش13 اکتوبر 1864(1864-10-13)
کڈر منسٹر, انگلستان
وفات25 جنوری 1917(1917-10-25) (عمر  52 سال)
ٹانٹن, انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 103)21 مارچ 1896  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1891–1907سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 185
رنز بنائے 0 2,952
بیٹنگ اوسط 0.00 11.44
100s/50s 0/0 0/6
ٹاپ اسکور 0 66
گیندیں کرائیں 145 39,291
وکٹ 4 895
بولنگ اوسط 16.25 22.09
اننگز میں 5 وکٹ 0 77
میچ میں 10 وکٹ 0 22
بہترین بولنگ 3/49 10/49
کیچ/سٹمپ 0/– 119/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 15 اکتوبر 2009

کیریئر

ترمیم

ٹائلر نے 1895-96ء میں جنوبی افریقہ کے دورے پر انگلینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میچ بھی کھیلا۔ ٹائلر بائیں ہاتھ کا باؤلر تھا۔ اس نے اپنی ابتدائی کرکٹ کا بیشتر حصہ کِڈر منسٹر کلب کے لیے کھیلا اور دو سال، 1885ء اور 1886ء تک وہ وورسٹر شائر الیون میں رہے، 1885ء میں کامیابی کے ساتھ باؤلنگ کی۔ پھر سمرسیٹ سے ان کا تعلق آیا اور ایک سلو بولر کے طور پر ان کی شہرت ہوئی۔

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 25 جنوری 1917ء کو نارتھ ٹاؤن، ٹاونٹن، سمرسیٹ، انگلینڈ میں 52 سال 104 دن کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم