ٹی ایم سماراسنگھے
تھماہیٹی مدلیگے سماراسنگھے (پیدائش: 26 اگست 1942ء)|(انتقال: 4 جون 2004ء) سری لنکا کے کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1992ء سے 1998ء تک سری لنکا کے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میچوں میں امپائرنگ کی [1] انھوں نے 1992ء اور 1993ء کے درمیان 7 ٹیسٹ میچوں اور 1992ء اور 1998ء کے درمیان 14 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔[2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | تھماہیٹی مدلیگے سماراسنگھے |
پیدائش | 26 اگست 1942 مولہوا، سری لنکا |
وفات | 4 جون 2004 سندلکاوا | (عمر 61 سال)
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 7 (1992–1993) |
ایک روزہ امپائر | 14 (1992–1998) |
فرسٹ کلاس امپائر | 116 (1989–2002) |
لسٹ اے امپائر | 46 (1991–2002) |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 17 جون 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 4 جون 2004ء کو سندلکاوا میں 61 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Cricinfo
- ↑ "T. M. Samarasinghe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013