حسن علی (کرکٹر)

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

حسن علی (پیدائش:2 جولائی 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] اس نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز سیالکوٹ کے لیے 2013ء میں کیا[2] اور بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے اگست 2016ء میں کیا۔[3]

حسن علی ٹیسٹ کیپ نمبر 228
ذاتی معلومات
پیدائش7 فروری 1994ء (عمر 29 سال)

منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 228)10 مئی 2017  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ7 مئی 2021  بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ایک روزہ (کیپ 209)18 اگست 2016  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ13 جولائی 2021  بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 (کیپ 71)7 ستمبر 2016  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی2020 جولائی 2021  بمقابلہ  انگلستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013/14–2014/15سیالکوٹ
2015/16–2017/18اسلام آباد
2016–2020پشاور زلمی
2017سینٹ کٹس اور نیوس پیٹریاٹس
2017کومیلا وکٹورینز
2019–تاحالوسطی پنجاب
2021اسلام آباد یونائیٹڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 13 56 37
رنز بنائے 219 349 119
بیٹنگ اوسط 14.60 15.86 19.83
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 30 59 23
گیندیں کرائیں 2,409 2,688 775
وکٹیں 57 88 49
بولنگ اوسط 22.05 28.87 22.10
اننگز میں 5 وکٹ 5 4 0
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0
بہترین بولنگ 5/27 5/34 4/18
کیچ/سٹمپ 5/- 12/- 8/-
ماخذ: Cricinfo، 21 جولائی 2021ء

ذاتی زندگی ترميم

20 اگست 2019ء کو، حسن علی نے دبئی میں بھارتی فلائٹ اٹینڈنٹ سمیہہ آرزو سے شادی کی۔[4][5] 6 اپریل 2021ء کو ، ان کا پہلا بچہ پیدا ہوا۔[6][7] انہوں نے اپنی نومولود بچی کا نام ہیلینا حسن علی رکھا۔[8]

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. "Hasan Ali". ESPN Cricinfo. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015. 
  2. "Quaid-e-Azam Trophy, Group I: Lahore Ravi v Sialkot at Lahore, Oct 23-25, 2013". ESPN Cricinfo. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2017. 
  3. "Pakistan tour of England and Ireland, 1st ODI: Ireland v Pakistan at Dublin (Malahide), Aug 18, 2016". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 18 August 2016. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016. 
  4. "Faridabad girl Samiya Arzoo's family opens up about her wedding to Pakistani cricketer Hasan Ali". دی ٹائمز آف انڈیا. 21 August 2019. 
  5. "Hasan Ali, Pakistan cricketer, weds Indian girl Shamia Arzoo in Dubai - See pics". ہندوستان ٹائمز. 22 August 2019. 
  6. "Cricketer Hassan Ali, Wife Samiya Welcome Baby Girl". Bol News. 6 April 2021. 30 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021. 
  7. "Hassan Ali, wife blessed with baby girl". Express News. 6 April 2021. اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021. 
  8. "Hassan Ali, wife share first picture of daughter, reveal her name". ARY News. 6 April 2021. اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021. 

بیرونی روابط ترميم