ٹی 10 لیگ 2018ء، ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن ہے۔[1] ہر میچ میں ایک ٹیم 10 اوور کھیلتی ہے۔ ایک میچ کا کل دورانیہ 90 منٹ ہوتا ہے۔ یہ ایک راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ ہے جس کے بعد سیمی فائنل اور فائنل ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ 21 نومبر تا 2 دسمبر، 2018ء تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پچھلے سیزن کی ٹیم ٹیم سری لنکا کے چلے جانے کے بعد اس ٹورنامنٹ میں 3 نئی ٹیموں نے حصہ لیا۔[1]

ٹی 10 کرکٹ لیگ 2018ء
تاریخ21 نومبر – 2 دسمبر، 2018ء
منتظمامارات کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز10 اوور
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آفز
میزبان متحدہ عرب امارات
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے29
2017ء

ٹورنامنٹ کی شروعات سے پہلے ٹیم کراچینز نے پاکستان کورٹ کے حکم پر اپنا نام تبدیل کر کے سندھیز رکھ لیا۔ کیونکہ ان کا نام پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز سے ملتا تھا۔[2]

شریک کھلاڑی

ترمیم
کیرلا نائٹس
کوچ:
  ڈینیل وٹوری
مراٹھا اریبینز
کوچ:
  وسیم اکرم
پختونز
کوچ:
  ڈین جونز
پنجابی لیجنڈز
کوچ:
  مشتاق احمد
سندھیز
کوچ:
  Tom Moody
بنگال ٹائیگرز
کوچ:
  Stephen Fleming
نارتھرن واریئرز
کوچ:
  Robin Singh
راجپوتس
کوچ:
  Herschelle Gibbs

گروپ مرحلہ

ترمیم

گروپ اے

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے کوئی نتیجہ نہیں نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
پختونز 3 2 1 0 –0.395 4
راجپوتس 3 1 1 1 +4.314 3
کیرلا نائٹس 3 1 1 1 –0.113 3
سندھیز 3 1 2 0 –2.181 2
21 نومبر، 2018ء
18:30
اسکور کارڈ
سندھیز
94/6 (10 overs)
ب
راجپوتس
96/0 (4 overs)
شین واٹسن 42 (20)
Munaf Patel 3/20 (2 overs)
راجپوتس 10 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: محمد شہزاد (Rajputs)
  • Rajputs won the toss and elected to field.
21 نومبر، 2018ء
20:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
پختونز
109/5 (10 overs)
ب
کیرلا نائٹس
110/2 (7.5 overs)
کیرلا نائٹس 8 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Lyndon Hannibal (SL) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: سندیپ لامیچانی (Kerala Knights)
  • Kerala Knights won the toss and elected to field.

22 نومبر، 2018ء
15:30
اسکور کارڈ
کیرلا نائٹس
103/7 (10 overs)
ب
سندھیز
104/1 (7.4 overs)
وین پارنیل 59* (24)
Pravin Tambe 5/15 (2 overs)
سندھیز 9 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Lyndon Hannibal (SL) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: Pravin Tambe (Sindhis)

23 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
راجپوتس
121/3 (10 overs)
ب
پختونز
126/1 (9.4 overs)
Andre Fletcher 68* (27)
ٹیمل ملز 1/27 (2 overs)
پختونز 9 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Buddhi Pradhan (Nep) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: Andre Fletcher (Pakhtoons)
  • Pakhtoons won the toss and elected to field.

24 نومبر، 2018ء
15:30
اسکور کارڈ
پختونز
137/6 (10 overs)
ب
سندھیز
129/8 (10 overs)
Andre Fletcher 68* (29)
بین کٹنگ 2/14 (2 overs)
پختونز 8 رنز سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Buddhi Pradhan (Nep) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: Andre Fletcher (Pakhtoons)
  • Sindhis won the toss and elected to field.

25 نومبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
راجپوتس
94/5 (9 overs)
ب
کیرلا نائٹس
Laurie Evans 38* (19)
فبیان ایلن 2/17 (2 overs)
کوئی نتیجہ نہیں
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Ranmore Martinesz (SL)
  • Kerala Knights won the toss and elected to field.
  • Rain stopped play during Rajputs' innings.

گروپ بی

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے کوئی نتیجہ نہیں نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
نارتھرن واریئرز 3 2 1 0 +3.073 4
بنگال ٹائیگرز 3 2 1 0 +2.295 4
مراٹھا اریبینز 3 1 2 0 –1.642 2
پنجابی لیجنڈز 3 1 2 0 –3.715 2
22 نومبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگال ٹائیگرز
130/1 (10 overs)
ب
نارتھرن واریئرز
94/7 (10 overs)
بنگال ٹائیگرز 36 رنز سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: عامر یامین (Bengal Tigers)
22 نومبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پنجابی لیجنڈز
121/6 (10 overs)
ب
مراٹھا اریبینز
78 (9.2 overs)
عمر اکمل 31 (18)
Richard Gleeson 3/18 (2 overs)
پنجابی لیجنڈز 43 رنز سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Buddhi Pradhan (Nep)
بہترین کھلاڑی: Zahir Khan (Punjabi Legends)
  • Maratha Arabians won the toss and elected to field.

23 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگال ٹائیگرز
91/7 (10 overs)
ب
مراٹھا اریبینز
92/1 (8.2 overs)
جیسن رائے 27 (15)
James Faulkner 2/14 (2 overs)
Hazratullah Zazai 76 (35)
ظہیر خان 1/10 (1 over)
مراٹھا اریبینز 9 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Ranmore Martinesz (SL)
بہترین کھلاڑی: Hazratullah Zazai (Maratha Arabians)
  • Maratha Arabians won the toss and elected to field.
23 نومبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
نارتھرن واریئرز
183/2 (10 overs)
ب
پنجابی لیجنڈز
84/7 (10 overs)
Nicolas Pooran 77 (25)
Zahir Khan 1/26 (2 overs)
انور علی 18 (7)
روی بوپارا 4/15 (2 overs)
نارتھرن واریئرز 99 رنز سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Lyndon Hannibal (SL) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: Nicolas Pooran (Northern Warriors)
  • Punjabi Legends won the toss and elected to field.

24 نومبر، 2018ء
15:30
اسکور کارڈ
پنجابی لیجنڈز
77/9 (10 overs)
ب
بنگال ٹائیگرز
80/4 (6 overs)
بنگال ٹائیگرز 6 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: مجیب الرحمان (کرکٹ کھلاڑی) (Bengal Tigers)
  • Punjabi Legends won the toss and elected to bat.

25 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
مراٹھا اریبینز
94/6 (9 overs)
ب
نارتھرن واریئرز
95/2 (7.1 overs)
Nicolas Pooran 62 (24)
راشد خان 1/17 (2 overs)
نارتھرن واریئرز 8 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Lyndon Hannibal (SL) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: Nicolas Pooran (Northern Warriors)
  • Northern Warriors won the toss and elected to field.
  • Match was reduced to 9 overs due to rain.

سپر لیگ

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے کوئی نتیجہ نہیں نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
نارتھرن واریئرز 6 5 1 0 +3.076 10
پختونز 6 4 2 0 +0.266 8
مراٹھا اریبینز 6 3 3 0 +0.638 6
بنگال ٹائیگرز 6 3 3 0 +0.375 6
پنجابی لیجنڈز 6 3 3 0 –1.121 6
راجپوتس 6 2 3 1 –0.782 5
کیرلا نائٹس 6 2 3 1 –1.189 5
سندھیز 6 1 5 0 –1.725 2

  کوالیفائر فائنلز میں پہنچ گئے
 ایلیمنیٹر فائنلز 1 میں پہنچ گئے

26 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
Scorecard
Bengal Tigers
93/6 (10 overs)
ب
Pakhtoons
94/3 (7.3 overs)
Sherfane Rutherford 24 (12)
R. P. Singh 2/14 (2 overs)
Andre Fletcher 47 (18)
ظہیر خان 1/9 (1 over)
Pakhtoons won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Buddhi Pradhan (Nep)
بہترین کھلاڑی: Andre Fletcher (Pakhtoons)
  • Pakhtoons won the toss and elected to field.
26 نومبر، 2018ء
20:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Punjabi Legends
107/5 (10 overs)
ب
Kerala Knights
71 (8.2 overs)
عمر اکمل 30 (17)
Mohammad Naveed 2/25 (2 overs)
کرس گیل 35 (19)
حسن خان 4/21 (2 overs)
Punjabi Legends won by 36 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Lyndon Hannibal (SL) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: حسن خان (Punjabi Legends)
  • Kerala Knights won the toss and elected to field.

27 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Rajputs
63/7 (10 overs)
ب
Maratha Arabians
64/0 (5 overs)
بین ڈنک 15 (9)
Richard Gleeson 2/9 (2 overs)
Maratha Arabians won by 10 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: Richard Gleeson (Maratha Arabians)
  • Maratha Arabians won the toss and elected to field.
27 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Sindhis
91/6 (10 overs)
ب
Northern Warriors
92/9 (10 overs)
Nicolas Pooran 17 (10)
Jofra Archer 2/14 (2 overs)
Northern Warriors won by 1 wicket
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Ranmore Martinesz (SL)
بہترین کھلاڑی: ہارڈس ویلون (Northern Warriors)
  • Northern Warriors won the toss and elected to field.

28 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Rajputs
117/5 (10 overs)
ب
Punjabi Legends
105/6 (10 overs)
فل سالٹ 34* (17)
ٹیمل ملز 2/19 (2 overs)
Rajputs won by 12 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Billy Taylor (Eng) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: کارلوس بریتھویٹ (Rajputs)
  • Punjabi Legends won the toss and elected to field.
28 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Maratha Arabians
125/6 (10 overs)
ب
Pakhtoons
126/2 (9.2 overs)
Pakhtoons won by 8 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Ranmore Martinesz (SL)
بہترین کھلاڑی: Shafiqullah (Pakhtoons)
  • Pakhtoons won the toss and elected to field.

29 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Kerala Knights
101/2 (10 overs)
ب
Northern Warriors
105/2 (7.2 overs)
Paul Stirling 60 (28)
Andre Russell 1/13 (2 overs)
Nicolas Pooran 43* (18)
Benny Howell 1/8 (1.2 overs)
Northern Warriors won by 8 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Buddhi Pradhan (Nep) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: Nicolas Pooran (Northern Warriors)
  • Northern Warriors won the toss and elected to field.
29 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Sindhis
134/4 (10 overs)
ب
Bengal Tigers
138/3 (10 overs)
Anton Devcich 64 (23)
محمد نبی 3/20 (2 overs)
جیسن رائے 64 (35)
Jofra Archer 1/12 (2 overs)
Bengal Tigers won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Lyndon Hannibal (SL)
بہترین کھلاڑی: جیسن رائے (Bengal Tigers)
  • Bengal Tigers won the toss and elected to field.
29 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Pakhtoons
102/6 (10 overs)
ب
Punjabi Legends
103/5 (8.5 overs)
کولن انگرام 29 (15)
حسن خان 4/22 (2 overs)
Punjabi Legends won by 5 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: حسن خان (Punjabi Legends)
  • Punjabi Legends won the toss and elected to field.

30 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Bengal Tigers
123/5 (10 overs)
ب
Kerala Knights
126/3 (8.4 overs)
Sunil Narine 52 (25)
Benny Howell 2/23 (2 overs)
Jonny Bairstow 84* (15)
محمد نبی 2/18 (1.4 overs)
Kerala Knights won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Lyndon Hannibal (SL) and Alex Wharf (Eng)
بہترین کھلاڑی: Jonny Bairstow (Kerala Knights)
  • Kerala Knights won the toss and elected to field.
30 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Rajputs
64/8 (10 overs)
ب
Northern Warriors
67/3 (5.5 overs)
Qais Ahmad 19* (14)
Khary Pierre 3/10 (2 overs)
Nicolas Pooran 45* (18)
Qais Ahmad 2/7 (2 overs)
Northern Warriors won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Paul Baldwin (Eng) and Billy Taylor (Eng)
بہترین کھلاڑی: Khary Pierre (Northern Warriors)
  • Northern Warriors won the toss and elected to field.
30 نومبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
Sindhis
98/4 (10 overs)
ب
Maratha Arabians
99/1 (7.1 overs)
شین واٹسن 46* (28)
راشد خان 3/15 (2 overs)
Maratha Arabians won by 9 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Buddhi Pradhan (Nep)
بہترین کھلاڑی: نجیب اللہ زدران (Maratha Arabians)
  • Maratha Arabians won the toss and elected to field.

پلے آفز

ترمیم

کوالیفائر فائنلز

ترمیم
1 دسمبر، 2018ء
15:30
اسکور کارڈ
پختونز
135/5 (10 اوورز)
ب
نارتھرن واریئرز
122/4 (10 اوورز)
رومین پاول 80* (35)
محمد عرفان 2/20 (2 اوورز)
پختونز 13 رنز سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: رنمورے مرتنیز (سری لنکا) اور الیکس وہرف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (پختونز)
  • نارتھرن واریئرز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

ایلیمنیٹر فائنلز

ترمیم
ایلیمنیٹر فائنل 1
1 دسمبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگال ٹائیگرز
135/7 (10 اوورز)
ب
مراٹھا اریبینز
138/3 (9.1 اوورز)
محمد نبی 46 (16)
ڈوین براوو 4/16 (2 اوورز)
الیکس ہیلز 87* (32)
مجیب الرحمن 1/16 (2 اوورز)
مراٹھا اریبینز 7 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: پال بلدون (انگلستان) اور بکی ٹیلر (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: الیکس ہیلز (مراٹھا اریبینز)
  • مراٹھا اریبینز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
ایلیمنیٹر فائنل 2
1 دسمبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
Scorecard
مراٹھا اریبینز
72/8 (10 اوورز)
ب
نارتھرن واریئرز
74/0 (5 اوورز)
نارتھرن واریئرز 10 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: بدھی پردھن (نیپال) اور بلی ٹیلر (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ہردس ولجوئن (نارتھرن واریئرز)
  • نارتھرن واریئرز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

تیسرے مقام کا میچ

ترمیم
2 دسمبر، 2018ء
17:45 (د/ر)
اسکور کارڈ
مراٹھا اریبینز
121/6 (10 اوورز)
ب
بنگال ٹائیگرز
127/4 (9.1 اوورز)
ایڈم لیتھ 52 (24)
علی خان 2/22 (2 اوورز)
مجیب الرحمن 2/22 (2 اوورز)
شرفین رتھرفورڈ 46 (21)
جیمز فالکنر 1/11 (1 اوورز)
رچرڈ گلیسن 1/11 (1 اوور)
بنگال ٹائیگرز 6 وکٹوں سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: پال بلدون (انگلستان) اور الیکس وہرف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شرفین رتھرفورڈ (بنگال ٹائیگرز)
  • بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

فائنل

ترمیم
2 دسمبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
نارتھرن واریئرز
140/3 (10 اوورز)
ب
پختونز
118/7 (10 اوورز)
رومن پاول 61* (25)
شاہد آفریدی 1/21 (2 اوورز)
آندر فلیچر 37 (18)
کرس گرین 2/11 (2 اوورز)
نارتھرن واریئرز 22 رنز سے جیت گئے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: رنمورے (سری لنکا) اور بلی ٹیلر (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: رومن پاول (نارتھرن واریئرز)
  • پختونز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Rashid Khan, Andre Russell to feature in T10 league"۔ ESPNCricinfo۔ 28 اگست 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018 
  2. "Karachians to Sindhis"۔ News.Rooter.io۔ 21 November 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

ترمیم