پ اردو حروفِ تہجی کا تیسرا حرف ہے۔ عربی میں موجود نہیں۔ فارسی کا تیسرا اور ہندی کا اکیسواں حرف ہے۔ ان کے علاوہ یہ کردی زبان، اویغور زبان، پشتو زبان، سندھی زبان، کشمیری زبان، شینا زبان اور عثمانی ترک زبان میں بھی موجود ہے۔ حسابِ ابجد میں اس کے اعداد 'ب' کے برابر 2 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: پ ـپ ـپـ پـ
حرف پ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER PEH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1662 U+067E
یو ٹی ایف-8 217 190 D9 BE
عددی حرف حوالہ پ پ