پائی خیل
پائی خیل (انگریزی: Paikhel) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔[1]
قصبہ and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع میانوالی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
سانچہ:پائی خیل نیازی قبیلہ کی ایک معروف شاخ ہے۔جس نے اس گاؤ ں کی بنیاد لکی مروت سے نقل مکانی کے بعد رکھی۔اس گاؤں میں دیگر اقوام جٹ ،اعوان ،ویرالی،لوہار کمھار الغرض پیشہ ور اقوام بھی آباد ہیں۔
نیازی پٹھانوں کا یہ قبیلہ مزید شاخوں میں تقسیم ہے جیساکہ فتح خان خیل، چنن خیل، راجو خیل، کبی خیل، قتال خیل ،پہلوان خیل وٖغیر ہ نامور قبائل ہیں۔[2]
حاجی اکرام اللہ خان نیازی پائی خیل سابقہ صوبائی وزیر جیل اور جنگلات و آبپاشی مشہور شخصیت گذری ہیں۔علاوہ سلیم اللہ خان سابقہ پنجاب اسمبلی ممبر بھی شامل ہیں،۔[3]
نیازیوں کے اس قبیلہ نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ عیسی خیل کے نیازی خوانین کے زیر سایہ پانی پت کی لڑائی میں حصہ لیا جبکہ کشمیر جہاد میں بھی نیازی پشتونوں کے لشکر میں اپنے قبائلی سردار شیر علی خان نیازی پہلوان خیل کی قیادت میں خان غلام رسول خان نیازی ٖغازی کشمیر رئیس عیسی خیل کی قیادت میں شامل ہوئے۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Paikhel"
- ↑ Rashid, Brig Haroon (3 Sep 2012). History of the Pathans: Karanis (بانگریزی). CreateSpace Independent Publishing Platform. ISBN:978-1-9761-4099-0.تصنيف:اسلوب حوالہ: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالےتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ "پنجاب اسمبلی سابقہ ممبران"۔ https://www.pap.gov.pk/۔ 21/06/20۔ 07 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.pap.gov.pk/uploads/previous_members/1997-2001/dist7.htm روابط خارجية في
|website=
(معاونت) - ↑ خان نیازی، محمد اقبال (2010)۔ تاریخ نیازی قبائل۔ میانوالی پاکستان: دی برو شاپنگ سنٹر۔ ص 700 تا 721۔ ISBN:دستاب نہیں
{{حوالہ کتاب}}
: تأكد من صحة|isbn=
القيمة: حرف غير صالح (مساعدة)
|
|