یہ مقالہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے متعلق ہے، پاسبان نامی فلاحی تنظیم کے لیے دیکھیے مقالہ پاسبان پاکستان؛ لفظ پاسبان کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: پاسبان (ضد ابہام)

ایک جرمن ریاستی پولیس افسر

پاسبان یا شُرطہ (police)، عموماً سرکاری وکیل یا وکالات جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جائز استعمال کرتے ہوئے عوامی و سماجی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار و مختار ہوتے ہے۔

لغوی معنی

ترمیم

پاسبان دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘ دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا’’ ۔[1]

نیز دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم