پالدئیو ریاست
پالدئیو ریاست ایک شاہی ریاست یعنی جاگیر تھی جو برطانوی راج کے زمانہ میں قائم رہی۔ پالدئیو ریاست کی بنیاد راؤ صاحب دریاؤ سنگھ نے 1812ء میں رکھی اور یہ ریاست تقسیم ہند 15 اگست 1947ء کے بعد کچھ مدت تک یعنی 1948ء تک قائم رہی۔
پالدئیو ریاست पालदेव रियासत | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1812ء–1948ء | |||||||
پالدئیو ریاست (نیا گاؤں) کا نقشہ جو امپرئیل گیزیٹئیر آف انڈیا میں دیا گیا ہے۔ | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1901ء | 73 کلومیٹر2 (28 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1901ء | 8598 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1812ء | ||||||
• | 1948ء | ||||||
| |||||||
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس |
تاریخ
ترمیم1812ء میں پالدئیو ریاست (انگریزی: Paldeo) کی تاسیس رکھی گئی۔ یہ چوبے جاگیروں میں سے ایک تھی۔[1]
حکمران
ترمیمپالدئیو کے حکمرانوں کا خطاب راؤ ہوا کرتا تھا۔[2]
راؤ حکمران
ترمیم- 1812 - 1840 دریاؤ سنگھ (d. 1840)
- 1840 - ناتھو رام
- 1840 - اکتوبر - 1842 راجا رام (d. 1842)
- 1842 - 1865 شیو پرساد (d. 1865)
- 1865 - 2 دسمبر 1874 مُکُند سنگھ (d. 1874)
- 2 اگست 1874 - 1891 انیرودھ سنگھ (بی۔ 1837 - ڈی۔ 1891) (ذاتی سٹائل 'راؤ' سے 1877)
- 1891 - 1894 ناراین داس (بی۔ 1836 - ڈی۔ 1894)
- 16 فروری 1894 - 2 اکتوبر 1923 جگت رائے (بی۔ 1865 - ڈی۔ 1923)
- 3 اکتوبر 1923 - 1947 شیوا پرساد (بی۔ 1908 - ڈی۔ 1954)
بھی دیکھیں
ترمیم- بندیل کھنڈ ایجنسی* بھارت کا سیاسی انضمام
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "History of Satna"۔ Satna District Administration۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2010
- ↑ بھارتی شاہی ریاستوں