پالوس دے لا فرونتیرا
پالوس دے لا فرونتیرا (ہسپانوی: Palos de la Frontera) ہسپانیہ کے صوبہ ویلبا میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر کرسٹوفر کولمبس کے پہلے سفر 1492ء کی روانگی کے لیے مشہور ہے۔
Panoramic view of downtown Palos de la Frontera | |
Location of Palos de la Frontera | |
متناسقات: 36°28' N -6°12' W | |
Province | صوبہ ویلبا |
حکومت | |
• ناظم شہر | Carmelo Romero Hernández |
رقبہ | |
• کل | 50 کلومیٹر2 (20 میل مربع) |
• زمینی | 50 کلومیٹر2 (20 میل مربع) |
• آبی | 0.00 کلومیٹر2 (0 میل مربع) |
آبادی (2015) | |
• کل | 10,365 |
• کثافت | 208.28/کلومیٹر2 (539.4/میل مربع) |
نام آبادی | palermos (m.), palermas (f.) |
منطقۂ وقت | CET (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | CEST (UTC+2) |
ویب سائٹ | www.palosfrontera.com |
تاریخ
ترمیماِس شہر کی بنیاد 1322ء میں رکھی گئی تھی۔
آبادی
ترمیم2015ء کے مطابق یہاں 10,365 افراد آباد تھے۔