پام اشتغالی نظام
پام اشتغالی نظام (palm os) (گارنیٹ اشتغالی نظام کے طور پر بھی جانا جاتا ہے) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے پام انکارپوریٹڈ نے ذاتی رقمی معاون (pda) کے لیے تیار کیا۔
پام اشتغالی نظام لمسی تظاہرہ اِکائی (touchscreen) اور گراف یوزر انٹرفیس (graphical user interface) کے ساتھ استعمال کے لیے بنایا کیا گیا۔
پام انکارپوریٹڈ اور پام ٹریڈ مارک کو خریدنے کے بعد اکسیس کمپنی لمیٹڈ (access co. ltd) نے اس کا نام تبدیل کر کے گارنیٹ اشتغالی نظام (garnet os) رکھ دیا۔
Palm m505, running Palm OS 4.0 | |
ڈویلپر | پام انکارپوریٹڈ |
---|---|
آپریٹنگ سسٹم خاندان | پام اشتغالی نظام |
فعالی حالت | موجودہ |
سورس ماڈل | ملکیتی سافٹ ویئر |
ابتدائی رلیز | 1996 |
تازہ ترین ریلیز | گارنیٹ اشتغالی نظام 5.5 / 2007 |
پلیٹ فارم | ARM |
لائسنس | ملکیت، معاہدہ برائے اجازہ صارف اخیر |
رسمی ویب سائٹ | Garnet OS |
خالق اور ملکیت
ترمیمپام اشتغالی نظام ابتدائی طور پر جیف ہاکنز کی ہدایات پر پام کمپیوٹنگ انکارپوریٹڈ میں تیار کیا گیا۔ پام کمپیوٹنگ انکارپوریٹڈ کو یو ایس روبوٹکس کارپوریشن (u.s. robotics corp) نے خرید لیا جو بعد میں 3کوم (3com) کی ملکیت بن گئی جس نے پام ماتحت ادارے کو 2 مارچ، 2000 کو ایک آزاد عوامی تجارتی کمپنی کے طور پر متعارف کرایا۔
ستمبر 2005 میں پام نے اعلان کیا کہ اکسیس کمپنی لمیٹڈ (access co. ltd) نے اسے باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "株式会社ACCESS"۔ 01 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2012
بیرونی روابط
ترمیم- پام اشتغالی نظام 4۔1
- اوپن ڈائرکٹری پروجیکٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dmoz.org (Error: unknown archive URL)