پانینی گندھارا کے دیس میں سنسکرت کا ماہر تھا۔ اس نے سنسکرت کے قواعد اور گرامر کو تفصیل سے لکھا۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 520-460 قبل مسیح کے درمیان میں جیا۔ لیکن یہ ختمی بات نہیں بہرحال اس کا زمانہ چوتھی اور ساتویں صدی قبل مسیح کے درمیان میں ہے۔ وہ قدیم پنجاب کے ایک نگر شالہٹولا میں پیدا ہوا جو سندھ دریا کے کنارے واقع تھا۔

پانینی
(سنسکرت میں: पाणिनि ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Grammarian Panini.png
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شالاٹولا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت گندھارا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات،  مصنف[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت،  پشتون  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل لسانيات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں Aṣṭādhyāyī (سنسکرت)

پانینی موجودہ تحصیل لاہور ضلع صوابی میں پیداھواتھا۔ جس کے آثار پنی ونڈ لاہورغربی میں ابھی تک موجود ہے پانینئ ٹکسلا یونیورسٹی میں پروفیسر تھا -اس نے سنسکرت کے گرائمر کا کتاب "سمکرتیہ " لکھا ہے۔ جو پشتو لفظ "سم " اور "کرت" کا مرکب ہے۔ پشتو میں 'سم' سیدھا کو کہتے ہیں اور 'کرت' بات کو۔ یعنی بات کو سیدھا کرنا۔

حوالہ جاتترميم

  1. http://www.pib.nic.in/release/release.asp?relid=3583
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
  1. According to George Cardonna, the tradition believes that Pāṇini came from Salatura in northwest part of the Indian subcontinent. This is likely to be ancient گندھارا۔