پان گلی، لاہور
پان گلی لاہور، پاکستان کا ایک بازار ہے جو ہندوستان سے درآمد شدہ سامان فروخت کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ [1] یہ انارکلی بازار کے اندرتین گلیوں پراور پچاس کے قریب دکانوں پر مشتمل ہے۔ [2]
1947ء میں تقسیم ہند کے بعد پان گلی ہندوستانی اشیاء کی فروخت کا مرکز بن گیا۔ [3]
بازار میں دکان دار پان، ساڑیاں، ناریل، بیوٹی پراڈکٹس، آیورویدک ادویات اور کچن کے برتن بیچتے ہیں۔ [2] [3] [4][2]
پان گلی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دہلی کے چاندنی چوک سے مشابہت رکھتا ہے۔ [3] [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Syed Hamad Ali (19 October 2016)۔ "A walk through Lahore's historic Anarkali Bazaar" (بزبان انگریزی)۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2019
- ^ ا ب پ ت Amir Mir (3 December 2005)۔ "Paan Gali, Lahore's very own Chandni Chowk"۔ Daily News and Analysis (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2019
- ^ ا ب پ Jalilur Rehman (21 July 2003)۔ "Lahore's 'Indian bazaar'" (بزبان انگریزی)۔ ThingsAsian۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2019
- ↑ Mohammad Ibrar (19 April 2017)۔ "TV soaps spur demand for Indian goods at Lahore's Pan Gali - Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2019