پاکستان الائنس آف چرچز

پاکستان الائنس آف چرچز (انگریزی: Pakistan Alliance of Church ) پاکستان میں نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) کے بعد دوسری بڑی پروٹسٹنٹکلیسیائی مجلس ہے۔ یہ 2017ء میں قائم ہوئی۔ اس کا صدر دفتر لاہور میں ہے۔ اس مجلس کی ارکان انجیلی ، بشارتی ، اصطباغی ، میتھوڈسٹ ، ریفارمڈ اور دیگر کلیسیائیں ہیں[1]۔

پاکستان الائنس آف چرچز
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقپروٹسٹنٹ
رہنماڈیوڈ دیوان
صدر دفاترلاہور پاکستان
ابتدا2017؛ 7 برس قبل (2017)
پاکستان
باضابطہ ویب سائٹتنظیم کی ویب گاہ

حوالہ جات ترمیم

  1. قومی و بین الاقوامی کلیسیائی مجالس ناشر: فارقلیط منسٹریز پبلی کیشنز پاکستان